
سیریزبرابرکرنےکاامتحان،پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ آج سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا۔
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سےفاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ڈراپ کر کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میر حمزہ کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔جبکہ فاسٹ بولرعامرجمال کی جگہ میرحمزہ کوٹیم میں شامل کیےجانےکاامکان تھا۔ کیونکہ عامر جمال سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں صرف ایک اوور کرا نے پر شدید تنقید کی زد میں تھے، دوسری جانب میزبان جنوبی افریقہ نےدوسرےٹیسٹ کیلئے 3تبدیلیاں کردیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چین:بارشوں سےتباہی:30افرادہلاک،متعددلاپتا
اگست 2, 2024 -
ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
ستمبر 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔