سینئراداکار عاصم بخاری کو دل کامرض لاحق

0
4

پاکستان شوبزانڈسٹری کے سینئر ااداکار عاصم  بخاری  کوحال ہی میں دل کامرض تشخیص ہواہے۔
پاکستان شوبزانڈسٹری میں اپنےفن کالوہامنوانےوالےمعروف اداکارعاصم بخاری جنہوں نے پاکستانی ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں کام کیا جب کہ وہ ایک ادیب اور شاعر بھی ہیں۔
چندروزقبل معروف اداکارکودل کادورہ پڑنےپرپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا۔جہاں پران کے پھیپھڑوں میں پانی بھر نےکی بھی تصدیق ہوئی ہے۔
تاہم اب اداکار مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

Leave a reply