سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے مقابلوں کا آغاز

0
104

پاکستان ٹوڈے: پاکستان میں والی بال کے شائقین کیلئے خوشخبری۔

سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے بڑے مقابلے 11 مئی سے 17 مئی تک اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم سپورٹس کمپلیکس ہوں گے، جن میں ایران، ترکمانستان، کرغزستان، سری لنکا۔

افغانستان اور پاکستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کی چھ قومی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

Leave a reply