لاہور:(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاغذات کی سکرونٹی کا عمل ہوگا۔
پنجاب میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ جنرل نشستوں کیلئے 17،خواتین کی نشستوں کیلئے5 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ ٹیکنوکریٹس اور غیر مسلم کی نشست پرتین، تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات جمع کرائے، ن لیگ کی جانب سےاحد چیمہ ،پرویز رشید، مصدق ملک، ناصر بٹ نے کاغذات جمع کرائے
سنی اتحاد کونسل کی طرف سے حامد خان ،زلفی بخاری اور اعجاز منہاس نے کاغذات جمع کرائے۔
خواتین کی نشست پر سنی اتحاد کی ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید نے کاغذ جمع کرائے
مسلم لیگ ن کی انوشے رحمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، خواتین کی نشست پر پیپلز پارٹی کی فائزہ ملک نے کاغذ جمع کرائے ہیں۔
کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 19 مارچ کو مکمل ہوگی،21 مارچ کوکاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر ہوسکیں گی، ٹربیونل کی جانب سے اپیلوں پر فیصلے 25 مارچ تک صادرکئے جائیں گے،2 اپریل کو پنجاب اسمبلی لاہور میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
اکتوبر 14, 2024 -
میٹا نے فیس بک میں لوکل اور ایکسپلور ٹیبزکی آزمائش شروع کر دی
اکتوبر 21, 2024 -
عمران کا دوست فیصل جاوید منظر عام پر آگیا..ضمانت منظور
فروری 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔