سیکٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو

0
126

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات کی اجازت ملنی چاہیے

بحیثیت سیکٹری جنرل پارٹی کے بہت سارے معاملات بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت ہے بعد طے کرنے ہوتے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان کی سب ے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں

ان کے حقوق سلب کیے جارہے ہیں۔ اڈیالہ جیل حکام کے پاس ملاقات نہ کروانے کی کوئی ٹھوس وجوہات موجود نہیں ہیں۔

کیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا حکومت کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے آپ لوگوں کی جانب سے ؟ ایسی خواہش ہے آپ کی؟ صحافی کا سوال

میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے، ایسا ہو جائے تو بہت اچھا ہے۔ لانگ مارچ سمیت دیگر آپشنز زیر غور ہیں حکومت کے حکمت عملی دیکھتے ہوئے فیصلے کریں گے۔

خواجہ آصف مزاکرات کی بات کر رہے ہیں کیا آپ مزاکرات کریں گے؟؟ صحافی کا سوال۔ جب تک ہمارا لیڈر بانی چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہے تب تک کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے

Leave a reply