سی ای او بابر صاحب دین کی ہدایت پر ایل ڈبلیو ایم سی ہیڈ آفس میں اہم کوآرڈی نیشن اجلاس
پاکستان ٹوڈے: کنٹونمنٹ بورڈز اور ریلوے افسران کی شرکت, ڈپٹی سی ای او آپریشن محمد اورنگزیب نے اجلاس کی صدارت کی کی
تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ پر لاہوریوں کو صفائی کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی گئی, کنٹونمنٹ بورڈز اور ریلوے انتظامیہ عید کے دن ایل ڈبلیو ایم سی کے قائم کردہ قریبی عارضی کولیکشن پوائنٹس استعمال کر سکیں گے۔
کنٹونمنٹ بورڈز اور ریلوے انتظامیہ اپنے علاقوں میں آلائشوں سے متعلقہ عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنائیں گے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایل ڈبلیو ایم سی، کنٹونمنٹ بورڈز، اور ریلوے انتظامیہ کو ہر ممکن معاونت فراہم کرے گا۔
لاہوریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہی اولین ترجیح ہے۔ بابر صاحب دین، عیدالاضحیٰ پر صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ثانیہ مرزا سچی محبت کی تلاش میں نکل پڑی
جون 4, 2024 -
آم اور عام: کیا: دونوں کی ایک جیسی آب بیتی؟
جولائی 25, 2024 -
جھنگ میں رواں سال تھل جیپ ریلی منعقد ہو گی
مئی 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔