سی سی پی نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

پاکستان ٹوڈے: اسکیم آف ارینجمنٹ کے تحت پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے) کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں قائم کی گئی، حکومت پاکستان کی مکمل ملکیتی پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے۔ ہولڈکو ،پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز، بنیادی اثاثے اور ادائیگیاں نان کور واجبات حاصل کرے گی ۔
اس منظوری کے لئے جس متعلقہ مارکیٹ کی نشاندہی کی گئی ہے وہ پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ہے۔ پی آئی اے کی بنیادی ایوی ایشن سرگرمیاں اور متعلقہ خدمات ہولڈکو کو منتقل نہیں کی جائیں گی۔
سی سی پی نے اس انضمام کی اجازت فیز1 تجزیہ کے بعد دی ہے ۔ یہ منظوری ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بہت اہم ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان فلسطینیوں کےساتھ کھڑاہے،وزیرخارجہ اسحاق ڈار
مارچ 8, 2025 -
ایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیاگیا
جولائی 26, 2025 -
کمشنر راولپنڈی دھاندلی سیکنڈل…اہم تحقیقات شروع.
فروری 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔