شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں،امریکہ

0
5

ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نےکہاہےکہ شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں۔
ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی کاالجزیرہ ٹی و ی سےگفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہم شام میں 1974کےامن معاہدےکی حمایت کرتےہیں ،فریقین سےمطالبہ کرتےہیں کہ وہ امن معاہدےکااحترام کریں،ہماری توجہ شمال مشرقی شام پرہے۔
جان کربی کامزیدکہناتھاکہ شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں،شام کا مستقبل امریکہ کےلئے اہم ہے،ہم چاہتےہیں شامی عوام کی اُمیدیں اور خواہشات پوری ہوں۔

Leave a reply