شاہ نوارنی جانیوالی زائرین کی گاڑی کو حادثہ

0
30

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا واقعہ دکھ اور افسوس کا اظہار۔

حکومت بلوچستان کیاستھ دکھ کی اس گھڑی میں حکومت سندھ ہر ممکن امداد اور تعاون کے لیئے تیار ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کی جانب سے جاں بحق اور زخمی افراد کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

Leave a reply