شبلی فرازکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

0
5

سینیٹ میں قائدحزب اختلاف شبلی فرازکوسینے میں تکلیف کےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔
قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز کے سینے میں تکلیف کےباعث گزشتہ رات ہسپتال منتقل کیاگیا،جہاں پراپوزیشن لیڈر شبلی فراز کا دل کی تکلیف کی وجہ سے ابتدائی علاج کیا گیا ۔
ڈاکٹرز نے شبلی فرازکو 24 گھنٹے کے لیے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور ڈاکٹرز کی ٹیم آج پی ٹی آئی رہنما کے آئندہ کے علاج کے بارے میں مشاورت کرے گی۔

Leave a reply