
شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام،طیارہ بردارجنگی بحری جہازجنوبی کوریاپہنچ گیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی طیارہ بردارجنگی بحری جہازمشترکہ مشقوں کیلئےجنوبی کوریاپہنچ گیا،کارل ونسن جون کےبعدجنوبی کوریاپہنچنےوالاپہلاامریکی طیارہ برداربحری جہازہے۔
ترجمان جنوبی کورین فوج کاکہناتھاکہ شمالی کوریاکی دھمکیوں کےجواب میں مشقیں شروع کررہےہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورراؤف حسن گرفتار
جولائی 22, 2024 -
لباس پر تنقید کرنیوالوں پر ہاظم بنگوار کا کرارا جواب
مئی 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔