شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردئیے
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےلئے وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔
وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی کو مراسلہ لکھ دیا۔
وزارت داخلہ کےاحکامات کےمطابق اسلام آباد کی حدود میں کسی غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں ہے،شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر کوئی احتجاج یا لاک ڈاون نہیں ہو سکتا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں کسی بھی احتجاج یا لاک ڈاون سے روکنے کے احکامات جاری کیئے۔
وزارت داخلہ کےاحکامات میں کہاگیاکہ ضلعی انتظامیہ فول پروف سیکیورٹی کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکی طلبا کیلئے خوشخبری، دوسری بارقرض معاف
اپریل 15, 2024 -
حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
فروری 21, 2024 -
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا
مئی 10, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔