
شوال المکرم کاچاند نظرآگیاکل پاکستان بھرمیں عیدالفطرملی جوش وجذبے کےساتھ منائی جائےگی۔
مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر سے چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوئیں۔
رویت ہلال کمیٹی کےچیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادنےشوال المکرم کاچاند نظر آنے کااعلان کردیا۔پاکستان بھرمیں عیدالفطرکل 31مارچ بروزسوموارکومنائی جائے۔
اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام، سپارکو اور محکمہ موسمیات کے ماہرین بھی شریک ہیں۔
عالمی جریدے نےپاکستان کو کامیاب ترین ملک قرار دیدیا
دسمبر 25, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024 -
سکیورٹی خدشات کی بنا پرآج بلوچستان میں ٹرین سروس بندرہے گی
دسمبر 25, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














