شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے

0
67

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 11 بجکر 21 منٹ پر ہوئی

9 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی، محکمہ موسمیات, سائنسی بنیاد پر 19 سے 20 گھنٹے کا چاند نظر آنے کا امکان ہے.

مولانا عبدالخبیر آزاد اور محکمہ موسمیات سائنسی بنیادوں پر چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر چکے ہے, شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل شام اسلام آباد میں ہوگا, اجلاس میں کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے.

Leave a reply