شہبازشریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیاگیا: خواجہ سعد رفیق

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شہبازشریف کی بطور صدر کی خدمات کو سراہا گیا، پارٹی صدر کےلئے چیف الیکشن کمشنر رانا ثنااللہ کو منتخب کیاگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پارٹی کے جنرل سیکرٹری کی سیٹ کےلئے میرا نام آیا تو اس کا مجھے علم نہیں، مولانا فضل الرحمن ہمارے بڑے ہیں ان سے پیار ومحبت کا فطری رشتہ ہے، مولانا کے ساتھ فطری ناراضگی ہو سکتی ہے۔
وزیر اعلیٰ کے پی کو وفاقی حکومت کے حوالے سے جو لفظی گولہ باری کررہے ہیں وہ ان کو زیب نہیں دیتا، لگتا یہ ہے ان سے کام چلنا نہیں ہے اس لئے وہ چاہتے ہیں ایسی صورتحال پیدا کریں۔ تحریک انصاف کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں، جب بھی ملک چلنے لگتا ہے وہ چلنے نہیں دیتے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دورہ ویسٹ انڈیز:ون ڈےاسکواڈامریکاروانہ
اگست 1, 2025 -
کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت
مئی 10, 2024 -
سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
مئی 12, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔