
پاکستان ٹوڈے: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات تفصیلات کے مطابق کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے
کراچی میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے۔
شمال مغرب سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، گرم موسم میں شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایات جاری
سانحہ سوات،پشاورہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ بی بی کی2مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
مارچ 17, 2025 -
انٹرنیٹ کی بندش:عدالت نےحکم جاری کردیا
اگست 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©