شیدیدبارشیں:وزیراعلیٰ مریم نوازان ایکشن

0
74

شیدیدبارشیں اورپانی کی بروقت نکاسی نہ ہونےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکشن لےلیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمختلف شہروں میں بارشی پانی کی بروقت نکاسی نہ ہونےکانوٹس لیتےہوئےمتعلقہ حکام کوفوری طورپرنکاسی آب مکمل کرنےکاحکم جاری کردیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازنےڈپٹی کمشنرزکونکاسی آب آپریشن کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ لاہور سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بارشوں کے دوران ٹریفک کی روانی یقینی بنا ئی جائے۔سڑکوں، بازاروں ، گلی محلوں میں کھڑے پانی کی نکاسی کا آپریشن جلد مکمل کیا جائے، عوام کو کسی بھی قسم کی دقت نہ اٹھانی پڑے۔بارش کے دوران عوام کی خدمت کے لئے ڈیوٹی سر انجام دینے والے افسر اور اہلکار قابل تحسین ہیں۔

Leave a reply