شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

0
136

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق  جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی، شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش۔

نیب نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کر دی تھی ، ہم نے مارچ میں ہی شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کردی تھی۔ کیونکہ شیریں مزاری 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ملزمہ نہیں ہیں۔

ہم نے بھی 27 مارچ کو وزیر اعظم کو خط لکھ کر اطلاع دے دی تھی ، کابینہ کے پاس اور کام بہت ہیں یہ کام ہم نے کر دیتے ہیں ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز

عدالت کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ، درخواست نمٹا دی گئی

Leave a reply