صارفین کیلئےاچھی خبر،بجلی سستی ہونےکاامکان

0
7

کراچی کے صارفین کےلئےاچھی خبر،بجلی  4روپے69پیسےفی یرتٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
کراچی والوں کیلئےبجلی4روپے69پیسےفی یونٹ سستی ہونےکاامکان ہے، کے الیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرامیں دائرکردی،کمی کی درخواست اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دائرکی گئی۔
نیپرااتھارٹی کےالیکٹرک کی درخوستوں پر19جون کوسماعت کرےگی،منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین کو7ارب 17کروڑروپےکاریلیف ملےگا۔

Leave a reply