
صارفین کےلئے خوشخبری،سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی ایک روپےفی یونٹ سےزائدسستی ہونے کاامکان ہے۔
ذرائع کےمطابق نیپرامیں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی سستی کرنےکی درخواست پرسماعت ہوئی۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت صارفین کو 51ارب 49کروڑروپےکاریلیف ملےگا۔
ذرائع کاکہناہےکہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائرکی گئی،کیپسٹی چارجزکی مدمیں 47ارب 12کروڑ 40لاکھ روپےکمی کی درخواست دی گئی تھی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔