صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی کی قیمت میں کمی

0
25

صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں ایک روپے1پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔
سی پی پی اےنےاکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائرکر دی، نیپرا اتھارٹی 26نومبر کوعوامی سماعت کرےگی۔
سی پی پی اےکی درخواست کےمطابق اکتوبرمیں9ارب98کروڑ10لاکھ یونٹس بجلی فروخت کی گئی،بجلی کی فیول لاگت9روپے26پیسےفی یونٹ رہی ،پانی سے31.06فیصد،مقامی کوئلےسے14.79فیصدبجلی پیداکی گئی،اکتوبرمیں درآمدی کوئلےسے8.79فیصدبجلی پیداکی گئی۔
سی پی پی اے درخواست میں مزیدکہاگیاکہ مقامی گیس سے8.05،درآمدی ایل این جی سے19.51فیصدبجلی پیداکی گئی،اکتوبرمیں جوہری ایندھن سے14.05فیصدبجلی پیداکی گئی۔

Leave a reply