
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کی یورپ کےلئے دوبارہ پروازیں بحال ،پہلی پروازکب جائےگی،تاریخ اورشیڈول سامنےآگیا۔
ترجمان پی آئی اےکاکہناہےکہ 10جنوری 2025کوپی آئی اےکی دوبارہ پہلی پروازاسلام آبادسےپیرس کےلئے روانہ ہوگی،ہفتہ وار2پروازیں آپریٹ کی جائیں گی بتدریج بڑھایاجائےگا۔
ترجمان پی آئی اےکامزیدکہناہےکہ یورپ کےلئےپروازیں جمعہ اور اتوار کے دن آپریٹ کی جائیں گی،اسلام آبادسےپروازصبح ساڑھے11بجےروانہ ہوگی سہ پہر4بجےپیرس پہنچےگی،پیرس سےپروازشام6بجےروانہ ہوگی صبح5بجے اسلام آبادپہنچےگی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
جون 28, 2024 -
190ملین پاؤنڈریفرنس:عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دیدیا
ستمبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔