صارفین کیلئے خوشخبری:ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی4 روپےسستی ہونےکاامکان

0
4

مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،کراچی کےلئےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4روپے84 پیسے سستی ہونےکاامکان ہے۔
کےالیکٹرک نےجنوری2025کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔
درخواست میں کےالیکٹرک نےجنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں4روپے84پیسےفی یونٹ کمی مانگی ہے۔
ترجمان نیپراکاکہناہےکہ کےالیکٹرک کی درخواست کےمطابق اس کمی سے 4ارب69کروڑ50لاکھ روپےبنتےہیں۔
نیپراکےالیکٹرک کی جنوری کی درخواست پر20مارچ کوسماعت کرےگی۔

Leave a reply