صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،خواجہ آصف

0
21

وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں۔
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ صحافتی آزادی صرف اس لئےنہیں کہ سلیکٹوکےنقائص تعریف میں بدل دیں،سیاستدان توسافٹ ٹارگٹ ہیں،آپ لوگ پیکاکےلئےاحتجاج کرتےہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،بڑے اینکر پرسنزنےمجھ سےامیروں سےمتعلق سوال پوچھے،میں نےجوجواب دیےوہ ٹی وی پرنہیں چلائےگئے،ہم پرتنقیدکرنی ہےتوپہلےاپنی صفوں میں دہرامعیارختم کریں۔
گفتگوکوجاری رکھتےہوئےخواجہ آصف کاکہناتھاکہ سیاست کےساتھ صحافت میں دوغلاپن رہےگاتویہ سلسلہ نہیں چل سکتا،ہم سب کوایماندارانہ رویہ اپناناہوگا،میڈیا کوایڈریس کررہاہوں کہ دہرامعیارختم کرے ،مال ودولت کیلئےلوگ کس طرح اپنی زبان سےبدل جاتےہیں۔

Leave a reply