صحافی سمیع ابراہیم کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر دوبارہ سماعت

0
181

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے ڈی جی پاسپورٹس عدالت کے سامنے پیش، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی

عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے سمیع ابراہیم کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکال دیا تھا ۔ اس کے بعد اسلام آباد پولیس کی ریکوئسٹ پر اب نام ای سی ایل پر ڈال گیا ہے ۔

پہلی درخواست نمٹا رہے ہیں اب پھر پٹشنر نئی پٹیشن فائل کر سکتے ہیں ، عدالت کے ریمارکس، عدالت نے ڈی جی پاسپورٹس کے بیان کے بعد سمیع ابراھیم کی درخواست نمٹا دی

سینئیر صحافی سمیع ابراھیم کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست, ڈی جی پاسپورٹ کے پیش ہونے پر درخواست نمٹا دی گئی، درخواست نمٹانے کی بنیاد پر سیکرٹری داخلہ کے وارنٹ غیر موثر ہو گئے ۔

Leave a reply