صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

0
89

پاکستان ٹوڈے: قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔

صحت کارڈ منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، پنجاب میں من پسند نجی ہسپتالوں کو اربوں روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں،

اس حوالے سے گزشتہ روز ایک رپورٹ بھی منظر عام پر آئی ہے، صحت کارڈ منصوبے کی آڑ میں سابقہ حکومت نے اپنے فنانسرز کو نوازا ہے، صحت کارڈ منصوبے کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں: قرارداد میں مطالبہ

Leave a reply