صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا

صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی اجلاس کی منظوری دےدی۔قومی اسمبلی کااجلاس یکم ستمبرکوشام پانچ بجےطلب کیاگیاہے۔جس میں اپوزیشن کےقائمہ کمیٹیوں سےاستعفوں سمیت اہم قومی امور زیرغورآئیں گے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا ہے۔