صدرمملکت نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے

0
44

صدرمملکت آصف علی زرداری نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے۔
صدرآصف زرداری کےدستخط کےبعدآئینی ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔گزٹ نوٹیفکیشن کےذریعے26ویں آئینی ترمیم کانفاذہوگیا،آئینی ترمیم کےمطابق نئےچیف جسٹس کاتقررپارلیمانی کمیٹی کےذریعےہوگا۔
دوسری جانب حکومت نےچیف جسٹس تعیناتی کےلئےفوری پارلیمانی کمیٹی قائم کرنےکافیصلہ کرلیا۔

یادرہےکہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلئے دستخط کرنے کے بعد اپنی ایڈوائس صدر پاکستان آصف علی زرداری کو بھجوا ئی تھی۔

Leave a reply