صدرمملکت کےدستخط کیساتھ،پیکاایکٹ قانون بن گیا

0
10

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔بل باقاعدہ قانون بن گیا۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے ۔ صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد پیکا ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا ہے۔
واضح رہےکہ حکومت کی جانب سےپیکاترمیمی بل پہلےقومی اسمبلی سے منظور کروایاگیاپھرگزشتہ روزسینیٹ سےمنظورکروایاگیاتھا۔جس کے بعد صدر مملکت کے دستخط کے لئے ایوان صدر بھیجا گیا تھا۔

Leave a reply