امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکہ میں بچوں کوپیدائش پرحق شہریت ختم کرنےکااعلان کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی نژادامریکیوں نےقبل ازوقت بچوں کی پیدائش کراناشروع کردی ،امریکہ کےہسپتالوں میں سی سیکشن کےلئےقطاریں لگ گئیں،ایگزیکٹوآرڈرکےتحت20فروری پیدائش پرحق شہریت کےخاتمےکی آخری تاریخ ہے۔ڈاکٹروں نےقبل ازوقت پیدائش کیلئے بلاضرورت سی سیکشن کوزچہ بچہ کیلئےخطرناک قراردےدیا۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےحلف اٹھانےکے بعد ایگزیکٹو آرڈر میں پیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےاعلان کیاتھا۔جس پر18ریاستوں کے اٹارنیز جنرل نےٹرمپ کےپیدائش کی بنیادپرامریکی شہریت کاحق ختم کرنے کےایگزیکٹوآرڈرکوچیلنج کیاتھا۔
یادرہےکہ واشنگٹن کی عدالت نےدوران سماعت امریکی صدرکےپیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے حکمنامے کو 14روز کے لئے معطل کردیاتھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ
فروری 29, 2024 -
لاہورسمیت پنجاب کے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی
نومبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔