صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات طے

وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی چینی صدرشی جن پنگ سےملاقات کی تاریخ کااعلان کردیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورشی جن پنگ کی 30اکتوبر کوملاقات ہوگی،ٹرمپ28اکتوبرکوجاپان کی نومنتخب وزیراعظم سانائے تکائچی اور29اکتوبرکوجنوبی کوریاکےرہنماسےملیں گے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ آج سےایشیاکےدورےپرروانہ ہوں گے۔















