صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد

0
66

لاہور:(پاکستان ٹوڈے)یوسف رضا گیلانی کا بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب ہونا خوش آئند امر ہے۔

امید ہے یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کو جمہوری تقاضوں کے مطابق چلائیں گے:صدر آئی پی پی, عبدالعلیم خان کا یوسف رضا گیلانی کے لئے بطور چیئرمین سینٹ نیک خواہشات کا اظہار

Leave a reply