صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت

0
120

سکیورٹی فورسز پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، پاک فوج نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا, دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے حکومت ہمیشہ پر عزم رہے گی

عبدالعلیم خان کا کرنل کاشف کی قیادت میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت ، مردانہ وار مقابلے سے فوجی افسران اور جوانوں نے ایک مرتبہ پھر نئی تاریخ رقم کر دی

پوری قوم آپ کے ساتھ ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار افسوس

Leave a reply