
پاکستان ٹوڈے:صدر ایمریٹس سے سفر کرنے والوں کے نام خط لکھا، جس میں کہا کہ یو اے ای میں طوفان کے باعث رواں ہفتہ آپریشنل طورپرسب سے مشکل رہا۔
تفصیلات کے مطابق ائیرلائن کلارک ٹم کا کہنا تھا کہ 16 اپریل کو متحدہ عرب امارات میں 75 سالوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی، بارشوں نے صارفین اور جہاز کے عملے کے ہوائی اڈے تک پہنچنے میں رکاوٹ ڈالی۔
خط میں کہا گیا کہ منگل کو موسم کی خرابی سے بچنے کیلئے درجنوں پروازوں کا رخ موڑ ا، اگلے 3 دنوں میں ہمیں تقریباً 400 پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔
ٹم کلارک نے مزید کہا کہ دبئی جانے والوں چیک معطل ،ٹکٹوں کی فروخت پر پابندی لگانی پڑی، ہوائی اڈے اور رابطہ سینٹر ٹیموں کو دوبارہ بکنگ کیلئے اضافی وسائل فراہم کیے۔
بڑی تعداد میں محصورمسافروں کیلئےاضافی پروازیں لگائیں ، آج صبح تک ہماری پروازوں کا باقاعدہ شیڈول بحال کردیا گیا، ہوائی اڈے کے ٹرانزٹ ایریا میں پھنسے مسافروں کی دوبارہ بکنگ کرلی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان نےآئی ایم ایف کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی
اکتوبر 11, 2025 -
مصنوعی ذہانت کیلئے خلا میں ڈیٹا مراکز، گوگل کا نیا منصوبہ
نومبر 29, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














