رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےنےعدالت میں اپیل کردی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادڈیوٹی جج کی جانب سے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سے خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف ایف آئی اےنےعدالت سےرجوع کرلیا۔
ایف آئی اےکی اپیل پرڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈسیشن جج افضل مجوکانےسماعت کی۔
ایف آئی اے پراسیکیوٹر شیخ عامر عدالت کے روبرو پیش ہوئے
ایف آئی اے پراسیکیوٹرشیخ عامرنےموقف اختیارکیاکہ ڈیوٹی مجسٹریٹ کے پاس اختیار ہی نہیں ہے کہ وہ مقدمے سے ڈسچارج کردیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس کیس کا کوئی بھی ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچستان اور پولیس مقدمات کے حوالے سے ریکاپرڈ طلب کیا گیا تھا ، یف آئی اے کا کوئی ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب نہیں کیا گیا تھا اور نہ ہی ہمارا کوئی نمائندہ ہائیکورٹ پیش ہوا تھا ۔
عدالت نے23جولائی کےلئےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےکیس کی سماعت23جولائی تک ملتوی کردی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ انصاری کا حالیہ دور کے ڈراموں بارے ناپسندیدگی کا اظہار
فروری 21, 2024 -
مہنگائی میں اضافہ:ادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی
نومبر 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔