صنم جاوید کی والدہ کی پنجاب اسمبلی میڈیا سے گفتگو

0
140

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) حکومت آنی جانی ہے سدا حکومت کسی کی نہیں رہتی، والدہ صنم جاوید

آج یہ وزیر اعلیٰ ہے کل کوئی اور وزیر اعلیٰ ہو گی ، ہم کو اب کسی سے کوئی امید نہیں ہے ، ہم کسی پیر فقیر کو بھی نہیں مانتے ، دو دن پہلے صنم جاوید کو سرگودھا جیل بھیجوا دیا گیا ہے.

Leave a reply