لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لائن سفاری کا افتتاح کر دیا ہے جس میں بہت کام ہونے والا ہے اس میں ٹیکنالوجی کی کمی ہے ،لائن سفاری میں بچوں کی آگاہی کےلئے بورڈ وائلڈ لائف پنجاب کا ہونا چاہئیے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عید الفطر پر لاہور سفاری کی اینٹری فری ہوگی
لائن سفاری ،برڈ سفاری اور فش سفاری ہاک ڈئیر بھی موجود ہے،مریم نواز کی ہدایت پر وائلڈ لائف تین نیشنل ریسکیو سنٹر بنائیں گے ،ہر سفاری میں ویٹنیری ڈاکٹر کو ہنگامی طورپر بھرتی کریں گے، شہریوں نے لال سہانا باغ میں درختوں کی کٹنگ پر پندرہ افسران کو او ایس ڈی بنایا ملوث لوگوں کو سزا بھی دیں گے۔
جو قومیں اپنی وائلڈ لائف کو نہیں سمجھتیں وہ قومیں بے حس قرار دی جاتی ہیں، پچاس فیصد بچوں کی ٹکٹوں پر عید الفطر پر رعایت ملے گی۔
ساٹھ سال سے زائد بزرگوں اور معذور افراد کو سفاری میں فری داخلہ ملے گا، تین ماہ میں اپ رننگ انٹرنیشنل سفاری بنائیں گے، سنٹر آف لاہور میں وائلڈ لائف ریسکیو سنٹر بنائیں گے۔
ایک ہفتہ کےلیے بین الاقوامی ٹوارز محکمہ جنگلی حیات عالمی ٹور پر جائے گی، شہبازشریف نے مہنگائی پر قابو پانے کی سب سے زیادہ میٹنگز کیں، بجلی چوری کو روکنے کےلئے پوری مہم پنجاب میں شروع ہو چکی ہے۔
پرائس کنٹرول پر بہت فرق آیا ذخیرہ اندوز بھی کامیاب نہ ہو سکے، آج تک ایک مسئلہ سالڈ ویسٹ کا بہت بڑا مسئلہ نہ ٹیکنالوجی نہ مشینیں نہ افرادی قوت ہے، وہ جگہ بھی دکھائیں جو کوڑا سڑک کا حصہ بنا ہوا تھا۔
اچھے کام کو بڑھانا ہی بہتری ہے لاہور چڑیا گھر کو جدید تقاضوں کے مطابق ٹیکنالوجی لائیں گے جس کی وجہ سے تاخیر ہوئی، جانوروں کی دیکھ بھال کرنا ایکو سسٹم ان کےُماحول کے مطابق کریں گے۔ لاہور سفاری میں کافی کمی ہے اس کی نشاندہی ہوگئی ہے اب سفاری کو بہترین بنائیں گے ، پی آئی ٹی بی سفاری کی ویب سائٹ بھی بنا رہے ہیں۔
سفاری زو میں ایمرجنسی سنٹر بھی بنائیں گے، کالے ریچھ ، اڑیال ، ٹائیگر کو بھی پکڑا اور ان کے چیک اپ کیاجارہا ہے، ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہُ مرغیوں کی خریدو فروخت کی جا رہی جو لوگ جانور رکھ رہے ہیں ان کا آئی ڈی کارڈ اور لائسنس ہوگا۔
وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے
فروری 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
3روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
جنوری 4, 2025 -
رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور
اکتوبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔