صوبائی وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر سے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد کی ملاقات

0
175

ملکی تاریخ میں چیس کے سب بڑے ایونٹس کیلئے لائحہ عمل تیار کررہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل پنجاب

چیس کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائیں گے،فیصل ایوب کھوکھر

چیس کے دوردراز علاقوں کے کھلاڑیوں کو مقابلوں میں لیکر آئیں گے،صوبائی وزیرکھیل پنجا

سپیشل کھلاڑی اور مختلف کیٹیگریز کے کھلاڑیوں کیلئے جلد مقابلے کروائیں گے،فیصل ایوب کھوکھر

وفد میں سیکرٹری چیس ایسوسی ایشن گوہر اقبال، فنانس سیکرٹری سردار عرفان اور رفیع جمال موجود تھے

Leave a reply