صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی زیر صدارت اجلاس

0
84

پاکستان ٹوڈے: اجلاس میں سندھ اسمال انڈسٹریز کی ایم ڈی ثروت فہیم و دیگر افسران شریک

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت کی ریکوری بہتر کرنے کی ہدایت، سندھ اسمال انڈسٹریز کے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت۔

اسمال انڈسٹریز کے فروغ کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے ۔ صنعتوں کے فروغ سے بیروزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

Leave a reply