صوبائی وزیر جیل خانہ جات ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری کا دورہ

0
120

پاکستان ٹوڈے: علی حسن زرداری ڈی ایس آفیسرز فلیٹس اور وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کمپلیکس پہنچ گئے

صوبائی وزیر نے دونوں مقامات پر تعمیراتی کام کا جائزہ لیا کسی بھی صورت میں جاری ترقیاتی کاموں میں غفلت اور دیر برداشت نہیں کیا جائے گی۔

موقع پر موجود افسران نے صوبائی وزیر کو منصوبوں پر بریفنگ دی,  صوبائی وزیر نے تمام منصوبے وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

کراچی: صوبائی وزیر نے سائٹ کے دورے کے دوران افسران کو ضروری ہدایت بھی جاری کی، پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان دینے کا وعدہ ہر صورت پورا کرے گی، صوبائی وزیر علی حسن زرداری

Leave a reply