صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے محکمہ تعلیم کے مطالبات زر ایوان میں پیش کردئیے

0
70

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے ایک دو دس ارب نواسی کروڑ چھیانوے لاکھ اکیس ہزار کے مطالبات زر ایوان میں پیش کئے گئے۔

پنجاب اسمبلی نے محکمہ پولیس کے سالانہ بجٹ ایک سو تریسٹھ ارب چھتیس کروڑ چھیالیس لاکھ اڑتیس ہزار روپے کی مد میں وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی جانب سے پیش کردہ مطالبات زر ایوان نے بھاری اکثریت سے منظور کرلئے

اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی کٹوتی کی تحاریک مسترد کر دی گئیں، پنجاب اسمبلی کااجلاس ایک گھنٹہ 36منٹ کی تاخیر سے شروع، اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کررہے ہیں

Leave a reply