
دور جدید میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بہت تیزی سے بڑھتا جارہا ہے۔اکثر طلبا و طالبات اپنی اسائمنٹس کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی سے مدد لے رہے ہیں۔
آرٹیفشل انٹیلی جنس سٹوڈنٹس کی ذہانت کیلئے نقصان دہ یا فائدہ مند؟ اس حوالے سے ماہرین ِ تعلیم کا کہنا ہے کہ آرٹیفشل انٹیلی جنس کے مثبت اور منفی دونوں طرح کے نکتہ نظر پائے جاتےہیں، دراصل یہا ں اس بات پر منحصر ہے کہ طلبا کو کس طرح کی سائمنٹس دی جارہی ہیں؟ کیونکہ ہر طرح کی معلومات کیلئے چیٹ جی پی ٹی پر انحصار نہیں کیا جاسکتا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر اچھا ٹیچر اس بات کو باآسانی سمجھ سکتا ہے کہ سٹوڈنٹ نے جو مضمون لکھا ہے، آیا وہ خود تحریر کیا ہے یا اس میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا ہے؟
ماہر ین تعلیم کا کہنا ہے کہ طلباو طالبات کو جو ہوم ورک دیا جاتا ہے، اس کے بارے میں واضح کرنا چاہیے کہ مختلف ویب سائٹس اور پوڈ کاسٹ کے ذریعے اسے کرنا ہے ،تاکہ کلاس میں آکر اس پر ڈسکشن کی جاسکے، اگر طلبا محض کاپی پیسٹ کریں گے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔طلبا کو یہ ہدایات بھی دی جانی چاہیے کہ سوالات کے جوابات کیلئے آرٹیفشل انٹیلی جنس کیساتھ اوریجنل سورسز سے بھی تصدیق کرنا لازمی ہے۔
یوٹیوب اپنا کونسا فیچر دوبارہ لانچ کرنے جا رہا ہے؟
فروری 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
علی امین گنڈاپور کے خلاف مبینہ آڈیو لیکس کیس
اپریل 17, 2024 -
ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔