
عید الاضحی اورموسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں،گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبا کیا کریں؟تعلیمی ماہرین نے طالبعلموں کے اہم سوال کا جواب دیدیا۔
موسم گرما کی تعطیلات طالبعلموں کے آرام، نئی دلچسپیوں کی تلاش اور تفریح کرنے کا پرفیکٹ ٹائم ہوتا ہے۔
ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ طالبعلم گرمیوں کی چھٹیوں کےدوران دھوپ اور گرمی سے بچتے ہوئے آوٹ ڈور ایڈونچرز، جس میں پیدل چلنا، بائیکنگ، تیراکی، سپورٹس، فٹبال یا باسکٹ بال یا پھر پارک میں پکنک سے انجوائے کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ وہ نئے نئے مشاغل سیکھ سکتے ہیں، جس میں میوزیکل انسٹرومنٹس، پینٹنگ یا پھر کسی نئی زبان کا سیکھناوغیرہ اہم ہے۔
نئی نسل ڈیجیٹل نسل ہے، لہٰذا طلبا کمپیوٹر کی مہارت سیکھنے کیساتھ ڈاکیو مینٹری بنانا، معلوماتی ویڈیو اَپ لوڈ کرنا یااچھی فوٹوگرافی جیسے مشاغل اپنا سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ان ڈورپرجوش اور تخلیقی گیمز سیکھنا، روبوٹ بنانا یا کسی سپورٹس ٹورنامنٹ میں حصہ لینا بھی طالبعلموں کی غیر نصابی تفریحی سرگرمیاں بن سکتی ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عثمان خالد بٹ کی شادی کیلئےکون پریشان رہتاہےاداکارنےبتادیا
اپریل 10, 2025 -
کےپی میں ججزسیکیورٹی صورتحال کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔