
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دیں۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے 15 مرلے سے کم جگہ میں سکول کی اجازت پر پاپندی عائد کردی گئی ہے،مقررہ رقبے سے کم والے سکول فوری طور پر 15 مرلے والی بلڈنگ میں شفٹ ہوں۔ایلیمنٹری اور ہائی سکولوں کے ایک کمرے میں صرف ایک کلاس لگانے کی اجازت ہو گی ،ایک کلاس رومز میں 12 واٹ کے کم از کم چار بلب لگائیں۔
نئی شرائط کا اطلاق تمام کیٹگریز کے سکولوں پر ہو گا،نئی شرائط پر عملدرآمد نہ کرنیوالے سکولوں کی انتظامیہ کیخلاف کارروائی ہو گی۔
ذہن نشین رہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز سکولوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیا کی آبادی اگلے چند سالوں میں خطرناک حد تک بڑھ جائے گی
جولائی 12, 2024 -
وزیراعظم شہبازشریف سےمعروف مذہبی اسکالرذاکرنائیک کی ملاقات
اکتوبر 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔