
طلبا کیلئے اہم خبر، جماعت نہم کے امتحانات کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع ، تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک جماعت نہم کے طلبا کی رجسٹریشن کروا سکیں گے۔
ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک نہم کے طلبا کی رجسٹریشن کروا سکیں گے، سرکاری و پرائیویٹ امیدوار رجسٹریشن کے بعد سال 2026 میں نہم بورڈ کا امتحان دے سکیں گے۔
ترجمان لاہوربورڈکاکہناہےکہ 20 جولائی کے بعد 600 روپے جرمانہ کے ساتھ رجسٹریشن کروائی جا سکے گی، جرمانے کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 4 اگست رکھی گئی ہے۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ
نومبر 6, 2024 -
سٹیو جابز کی41 برس پرانی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی
جولائی 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔