طلبا کیلئے بڑا موقع : پنجاب یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ بڑھا دی

0
3

طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ بڑھا دی ۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبا کے لیے بڑا موقع ، پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل ، پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے جاری ہیں ۔
پنجاب یونیورسٹی نے ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے، اس سے قبل آخری تاریخ 17 جولائی تھی ،اب امیدواروں کو ایک اور موقع دیا گیا ہے اور امیدوار 21 جولائی شب 12 بجے تک ایم فل ، پی ایچ ڈی پروگرامز میں درخواست دے سکیں گے۔
امیدوار 21 جولائی شب 12 بجے تک آن لائن پورٹل کے ذریعے بھی درخواست دے سکیں گے۔

Leave a reply