طلبا کیلئے خوشخبری، سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم جاری

0
27

سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم آ گیا۔
سرکاری سکولوں میں اینرولمنٹ میں کمی پر جوابدہی ہوگی،پورے تعلیمی سیشن میں تمام کلاسز کی اینرولمنٹ پر نظر رکھی جائے گی۔دوران سال کسی بھی کلاس کی زیادہ سے زیادہ اینرولمنٹ کی بنیاد پر ری ٹینشن کا گراف بنے گا۔اساتذہ کو اپنی کلاس کی ریٹنشن گراف لازمی برقرار رکھنا ہوگا۔
ذرائع کے مطابق نئے انڈیکٹرز میں سکولوں کے ڈراپ آؤٹ کا خانہ بھی شامل کرلیا گیا،اساتذہ کو سکولوں میں اپنی اینرولمنٹ نئے انڈیکٹرز کے مطابق برقرار رکھنا ہوگی۔ ان اقدام کا مقصد سرکاری سکولوں میں تعلیم کا فروغ ہے۔

Leave a reply