طلبا کیلئے خوشخبری :سندھ اور خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب کے بعد سندھ اور خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے گرم علاقوں کے پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، تاہم ہائی اینڈ ہائیر سیکنڈری سکول میں 15 جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے، جبکہ سرد علاقوں کے سکولوں میں تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی۔
دوسری طرف محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق شہر قائد کراچی سمیت صوبے بھر کے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔گرمیوں کی ان چھٹیوں کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا آج ملاقات کریں گے
مارچ 13, 2024 -
اسٹیٹ بینک کاشرح سود12فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
مارچ 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔