
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،8سال بعد لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں لیپ ٹاپ سکیم کے پہلے فیز کا افتتاح کر دیا۔ہونہار سکالر شپ فیز ٹو اور دیگر صوبوں کے 5ہزار طلبا کیلئے بھی لیپ ٹاپ سکیم کا اجرا۔آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے طلبا کیلئے بھی5 ہزار سکالر شپس رکھی گئی ہیں۔
پنجاب کے بعد سب سے زیادہ لیپ ٹاپ خیبرپختونخوا کے 3136 طلبا کو ملیں گے،بلوچستان کے 938،آزاد کشمیر کے 517 اور گلگت بلتستان کے 410طلبا کو لیپ ٹاپ ملیں گے۔
لاہور ڈویژن کےطلبا کو 12کروڑ روپے سے زائد کی سکالر شپس بھی دی جائیں گی۔لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ اجرا کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسکیم کے تحت لاہور ڈویژن کے 14ہزار طلبا کو لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔اس موقع پر13سرکاری یونیورسٹیز،6 میڈیکل کالجز اور27 اعلیٰ تعلیمی اداروں کو لیپ ٹاپ دیئے گئے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اپریل 16, 2024 -
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ نے سٹی بینک کے حکام سےملاقات
اپریل 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔