طلبا کی موجیں: شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

0
32

طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، شب معراج کے موقع پر تعطیلات کا اعلان، محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم نے شعب معراج پر عام تعطیل کا اعلان کردیا لہٰذا 28 جنوری بروز منگل کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کے بعد سکول 29 جنوری بروز بدھ کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔

Leave a reply